ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج

ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار  کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہری کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سلطان ٹاؤن میں جاوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ڈمپر ڈرائیور نے تیز رفتاری اور غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار اس کے بھائی کو ٹکر مار دی جو شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں