شہری کی اراضی پر قنضہ کی کو شش ،ملزموں کیخلاف مقدمہ

شہری کی اراضی پر قنضہ کی کو شش ،ملزموں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شہری کی اراضی پر مبینہ قبضہ کی کوشش کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ 508 گ ب میں محمد جاوید اقبال کی اراضی پر شہادت نامی شخص نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا اور مبینہ طور پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ شہری کی جانب سے مزاحمت پر ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں