ون ویلنگ کرنے پر نوجوان گرفتار
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ عبداللہ پور کے قریب ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سوارنوجوان عمران کو ون ویلنگ کرتے ہوئے پکڑ لیا، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ عبداللہ پور کے قریب ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سوارنوجوان عمران کو ون ویلنگ کرتے ہوئے پکڑ لیا، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔