گوجرہ :اوباش نے ساتھیوں کی مدد سے خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنا دیا

 گوجرہ :اوباش نے ساتھیوں کی مدد  سے خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنا دیا

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )اوباش نے ساتھیوں کی مدد سے خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔چک نمبر363ج ب کے غلام مرتضیٰ نے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے۔۔۔

 موقف اختیار کیاہے کہ اس کی عدم موجود گی میں اکبر علی مسلح ہوکر اپنے ساتھیوں سمیت اس کے گھر میں داخل ہوااور اس کی بہوکو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ تین ملزمان پہرہ دیتے رہے ،پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں