پیر محل:آوارہ کتوں کی تلفی کیلئے 15روزہ مہم شروع
پیرمحل(نمائندہ دنیا )چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عرفان مہدی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہر میں آوارہ کتوں کی تلفی کیلئے 15روزہ آوارہ کتا مارمہم کا آغاز کیا جاچکا ہے۔۔۔
میڈیا کی وساطت سے شہریوں کو آگاہی دی جاتی ہے کہ اپنے پالتو کتوں کے گلوں میں پٹہ ڈالیں یاگھروں میں باندھ کر رکھیں، بعد ازاں میونسپل کمیٹی کا عملہ کسی بھی پیش آنے والے نا خوشگوار واقعہ کا ذمہ دار نہیں ہو گا ،اگر کسی شہری کو عملہ سے کوئی شکائت ہوتو مجھے آگاہی دی جائے فوری ازالہ کیا جائے گا۔