شادی شدہ خاتون مبینہ طور پر اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے خیابان کالونی کے رہائشی وارث نے پولیس کو بتایا ۔۔
کہ ملزمان کی جانب سے اس کی اہلیہ کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا،پولیس نے اغواء کا مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔