لاؤڈ سپیکر پر گانے سننے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاؤڈ سپیکر پر گانے سننے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے بھائی والا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ۔۔
لاؤڈ سپیکر پر گانے سننے اور دیگر شہریوں کے لئے درد سر بننے والے شہری کو حراست میں لے لیا ،ملزم کے قبضے سے ساؤنڈ سسٹم، ڈیک اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔