جواں سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ربانی کالونی میں مظہر حسین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 24 سالہ بیٹی تسمیہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔