عداوت پر مخالفین کی شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

 عداوت پر مخالفین کی شہری  کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی میں نوخیز چودھری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا گیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں و پریشان کیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں