ایکسل لوڈ پالیسی کی خلاف ورزی، ٹرک ڈرائیور گرفتار

ایکسل لوڈ پالیسی کی خلاف  ورزی، ٹرک ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ایکسل لوڈ پالیسی کی خلاف ورزی، ٹرک ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے رندھاوا چوک میں اے ایس آئی قیصر حمید نے ایک اوور لوڈ ٹرک کو روکا۔۔۔

جو کہ ایکسل لوڈ قوانین کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ ڈرائیور عقیل خان کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے  ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کی اور اس کے ٹرک کو بھی ضبط کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں