معمولی تلخ کلامی،بااثر افراد نے بزرگ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

معمولی تلخ کلامی،بااثر افراد نے بزرگ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)معمولی تلخ کلامی پر بااثر افراد نے بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ جج والا میں میاں حامد رضا کے والد معمولی بات پر چند بااثر افراد سے الجھ پڑے ، جس پر ان افراد نے ان پر حملہ کر کے شدید تشدد کیا۔ متاثرہ بزرگ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں