شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیاگیا

  شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیاگیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)اوباش ملز موں نے شادی شدہ خاتون کو گھر کے باہر سے اغوا کرلیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ سلطان ٹاؤن میں نسرین نامی خاتون نے رپورٹ درج کروائی کہ۔۔۔

 اس کی 22 سالہ بیٹی ثناء گھر کے باہر موجود تھی کہ اوباش ملزم مدثر اور اس کا ساتھی زبردستی اغواء کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مغویہ کی بازیابی اور ملز موں کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں