خود کو پاسپورٹ آفس کا ملازم ظاہر کرتے شہریوں کو لوٹنے والا گرفتار

خود کو پاسپورٹ آفس کا ملازم ظاہر  کرتے شہریوں کو لوٹنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو پاسپورٹ آفس کا ملازم ظاہر کرتے ہوئے سادہ لوح شہریوں سے پیسے بٹورنے والے نوسر باز کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے پاسپورٹ آفس کے قریب پولیس نے کارروائی کی ملزم خود کو پاسپورٹ آفس کا ملازم ظاہر کرتے سادہ لو شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں