وزیر اعلیٰ پنجاب سے چودھری صفدرشاکر کی ملاقات ،علاقہ کیلئے فنڈز کی درخواست

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چودھری صفدرشاکر  کی ملاقات ،علاقہ کیلئے فنڈز کی درخواست

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سابق لیگی ایم پی اے چودھری صفدر شاکر نے۔۔۔

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران خصوصی ملاقات کی، انہوں نے وزیر اعلٰی سے حلقہ پی پی 103 کے عوامی مسائل حل کرانے کیلئے بات چیت کی جبکہ وزیر اعلٰی پنجاب کے جاری منصوبوں پر خراج تحسین پیش کیا ۔ سابق ایم پی اے نے وزیر اعلٰی پنجاب سے درخواست کی کہ حلقہ پی پی 103 کیلئے جلد سے جلد فنڈز جاری کئے جائیں تاکہ ترقیاتی کام شروع ہو سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں