ٹو بہ :آپریشن \"بنیان مرصوص\"کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منایا جائیگا

ٹو بہ :آپریشن \

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )بھارتی جنگی جارحیت کے خلاف افواجِ پاکستان کے کامیاب آپریشن \"بنیان مرصوص\"کے اعتراف میں۔۔۔

 آج 16 مئی کو ضلع بھر میں یومِ تشکر منایا جائے گا، ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام تقریبات کا آغاز نماز فجر کے بعد  مساجد میں شہداکے لیے قرآن خوانی سے ہوگا جبکہ نماز جمعہ کے خطبات میں علمائے کرام کامیاب آپریشن اور شہداکی قربانیوں پر روشنی ڈالیں گے، مرکزی تقریب شام 4 بجے ضلع کونسل سبزہ زار میں  ہو

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں