گوجرہ :شہری کی مسجد کے باہر سے موٹر سا ئیکل چوری ہو گئی

گوجرہ :شہری کی مسجد کے باہر  سے موٹر سا ئیکل چوری ہو گئی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )چورو ں نے مسجد آ ئے شہری کو موٹر سا ئیکل سے محروم کردیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ ڈیفنس ویو کا لونی کا شہزادحسن علی اپنی موٹر سائیکل نمبری پر سوار ہوکر۔۔۔

 ڈجکوٹ روڈ پرواقع النور مسجد میں نماز کی ادائیگی کیلئے آ یا اورموٹر سا ئیکل مسجد کے باہر کھڑی کرکے خود اندر چلا گیا اس دوران نامعلوم ملزموں نے اس کی موٹرسا ئیکل چوری کر لی اور فرار ہوگئے ۔ سٹی پولیس نے اطلا ع ملنے پر مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں