دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے جواد کلب کے قریب پولیس نے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے مسائل کا باعث بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے جواد کلب کے قریب پولیس نے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے مسائل کا باعث بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔