گوجرہ :گھات لگائے 5 مخالفین کا2 نوجوا ن کو اغوا کرکے تشدد

گوجرہ :گھات لگائے 5 مخالفین  کا2 نوجوا ن کو اغوا کرکے تشدد

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا) 5افراد نے 2 نوجوا ن کو اغوا کرکے تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 360 ج ب کے رہائشی غلا م نبی کا بیٹا غلا م علی اپنے سا تھی عبدلغنی کے ہمراہ شہر سے گاؤ ں کی طرف آرہا تھا کہ۔۔۔

چک نمبر 307 ج ب کے قریب نبیل ، یا سر، سجاول ،بلال اور جاویدوغیرہ گھات لگائے بیٹھے تھے ،ملزموں نے دونوں نوجوانوں کو روک لیا اور اغوا کرکے اپنی بیٹھک میں لے گئے اور شدید تشدد کا نشا نہ بنا یا اور بعد ازا ں رات گئے چھوڑ دیا ، اطلا ع پر صدر پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں