سمندری :ٹرالے پر لدے گتے میں آگ بھڑک اٹھی،لاکھوں کا نقصان

 سمندری :ٹرالے پر لدے گتے میں  آگ بھڑک اٹھی،لاکھوں کا نقصان

سمندری(نمائندہ دنیا )موٹر وے سمندری انٹر چینج کے قریب ٹرالے پر لدے گتے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔۔۔

جس کے نتیجہ میں لاکھوں مالیتی گتہ جل کر تباہ ہو گیا،اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کرامدادی کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ۔خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں