پیدائش و اموات پرچیوں کی رجسٹریشن فیس معاف

 پیدائش و اموات پرچیوں  کی رجسٹریشن فیس معاف

گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا )پنجاب حکومت کی جانب سے یونین کونسل، میونسپل کمیٹیوں میں پیدائش و اموات پرچیوں کی رجسٹریشن فیس معاف کر دی گئی ہے اور فیس شیڈول بھی نیا جاری کر دیا گیا ہے ۔

 جاری نئے شیڈول کے مطابق 7 سال تک پیدائش اور اموات کی رجسٹریشن فیس بھی معاف کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں