سمندری: فلیکس لگاتے ہوئے بلندی سے گرکرجاں بحق
سمندری ( نمائندہ دنیا)تھانہ سٹی کے علاقہ سرکلر روڈ پر محنت کش فلیکس لگاتے ہوئے بلندی سے گرکرجاں بحق ہوگیا۔
اسے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال سمندری منتقل کیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا۔