دکاندارسکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔لاری اڈا کے قریب پولیس نے مختلف دکانوں کو چیک کیا ۔۔
اس دوران ایک دکان پر نہ تو سکیورٹی کارڈ تعینات پایا گیا اور نہ ہی سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ کا نظام موجود تھا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔