ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا دھرلیاگیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال  کرنے والا دھرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا تھا۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے۔۔

 کارروائی کرتے ڈکیتی کی جھوٹی کال اور پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا ۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں