غیر معیاری نمکو اور دیگر فوڈ آئٹمز تیار کرنے والا یو نٹ سیل

غیر معیاری نمکو اور دیگر فوڈ  آئٹمز تیار کرنے والا یو نٹ سیل

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری نمکو اور دیگر فوڈ آئٹمز تیار کرنے والے یونٹ کو سیل کردیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا اس دوران پیپلز کالونی نمبر 1 میں قائم یونٹ میں غیر معیاری اور مضر صحت فوڈ آئٹمز کی تیاری کرتے ہوئے پایا گیا۔ جس پر یونٹ کو سیل کرکے مالک کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں