خاتون کو گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

خاتون کو گھر میں گھس کر  تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو سابقہ رنجش کی بنا پر گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے ارشد ٹاؤن میں ساجدہ پروین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ  گھر موجود تھی کہ ملزمان نے اس کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اسے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر کے موقع سے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں