پرچی جوا کھیلنے والے قمار باز گرفتار
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا دو ملزم پرچی پر جوا کروانے میں مصروف تھے پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے رقم برآمد کرلی۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا دو ملزم پرچی پر جوا کروانے میں مصروف تھے پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے رقم برآمد کرلی۔