ملزم سے اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے کالج روڈ قبرستان کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے