چنیوٹ :ضلعی انتظامیہ کابوسیدہ عمارتیں فوری مسمار کرنے کا فیصلہ

چنیوٹ :ضلعی انتظامیہ کابوسیدہ  عمارتیں فوری مسمار کرنے کا فیصلہ

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلعی انتظامیہ چنیوٹ نے موجودہ موسم برسات میں ہنگامی اقدام کرتے ہو ئے بوسیدہ وخطرناک عمارتوں کا فوری جامع سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔

 اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر صفی اﷲ گوندل کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں آج اتوار 13 جولائی کو میونسپل کمیٹیز کے متعلقہ افسران کو خالی، بوسیدہ وخطرناک عمارتوں کوفی الفور مسمار کرنے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں