شہریوں میں بیماریاں بانٹنے والے اتائی ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ درج

شہریوں میں بیماریاں بانٹنے والے  اتائی ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شہریوں میں بیماریاں بانٹنے والے اتائی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ صدرکے علاقہ میں محکمہ صحت نے شہریوں کی شکایت پر کارروائی کی جہاں ملزم فلک شیر غیر مستند کلینک بنا کر عوام کی صحت سے کھلواڑ کررہا تھا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شہریوں میں بیماریاں بانٹنے والے اتائی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ صدرکے علاقہ میں محکمہ صحت نے شہریوں کی شکایت پر کارروائی کی جہاں ملزم فلک شیر غیر مستند کلینک بنا کر عوام کی صحت سے کھلواڑ کررہا تھا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں