سابقہ رنجش ،خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

سابقہ رنجش ،خاتون کو  سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناپر خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے حناء نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم ذیشان اور عباس کی جانب سے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور خوف و ہراس کا شکار بنایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں