9مئی کے ملزموں کو سزائیں قانون کی بالادستی ہے :شیخ اعجاز احمدایڈووکیٹ

 9مئی کے ملزموں کو سزائیں قانون کی  بالادستی ہے :شیخ اعجاز احمدایڈووکیٹ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شیخ اعجاز احمد ایڈووکیٹ نے 9مئی کے ملزموں کو ملنے والی سزاکو جیسے کرنی ویسی بھرنی اور قانون کی بالادستی قرار دیا ہے ان کا کہنا تھا۔

کہ جنہوں نے پاکستان کی سلامتی کے خلاف ایکٹ کیااوران کارخ حساس اداروں کی طرف تھاوہ ریاست کے مجرم تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں