چنیوٹ :ضلعی انتظامیہ کی 14 روزہ آزادی تقریبات شروع

چنیوٹ :ضلعی انتظامیہ کی 14 روزہ آزادی تقریبات شروع

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حصول آزادی سے تحفظ آزادی تک،جشن آزادی اور معرکہ حق کے سلسلے میں حکومت پنجاب کی ہدایات پر ضلع چنیوٹ میں ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام 14 روزہ تقریبات شروع ہوگئیں۔

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیٹلائٹ ٹاؤن میں طالبات نے پودے اورپاکستان زندہ باد،پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے ۔سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ظفع اقبال،ڈی او سیکنڈری ایجوکیشن ڈاکٹر مختار،ایجوکیشن افسران،اساتذہ اور طالبات بھی موجود تھیں۔ طالبات تقریب کے دوران پرجوش نظر آئیں اوروطن سے محبت کا بھرپور اظہارکیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں