غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

 غفلت کا مظاہرہ کرنے والے  ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چیک نمبر 276 رب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

نورانی ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے مسائل کا سبب بن رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں