جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 30 ج ب کے رہائشی الطاف نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر اس کی 16 سالہ بھانجی فاطمہ سعید کو اغواکے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں