کمالیہ:رانا راشد اقبال کی زرعی یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر سے ملاقات

کمالیہ:رانا راشد اقبال کی زرعی یونیورسٹی  ملتان کے وائس چانسلر سے ملاقات

کمالیہ (نمائندہ خصوصی) معروف سماجی شخصیت رانا راشد اقبال نے زرعی یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر ذوالفقار راؤ سے ملاقات کی۔

 انہوں نے یونیورسٹی کی جانب سے منعقدہ نویں مینگو فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر وائس چانسلر اور انتظامیہ کو مبارکباد دی۔ رانا راشد اقبال نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی نے زراعت کے فروغ اور کاشتکاروں کی رہنمائی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں