قیمتی اور نایاب نسل کے بکرے چوری

قیمتی اور نایاب نسل کے بکرے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قیمتی اور نایاب نسل کے بکرے چوری کرلئے گئے ۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 86 ج ب کے رہائشی عابد حسین نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر اس کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی اور نایاب نسل کے بکرے چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں