موک ایکسر سائز

موک ایکسر سائز

ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایت پرپولیس لائن ملتان میں سکیورٹی سے متعلق موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔مشق کی نگرانی اور رہنمائی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سید جعفر بخاری اور ایس ایچ او تھانہ چہلیک انصرعباس نے کی۔

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایت پرپولیس لائن ملتان میں سکیورٹی سے متعلق موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔مشق کی نگرانی اور رہنمائی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سید جعفر بخاری اور ایس ایچ او تھانہ چہلیک انصرعباس نے کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں