66 فٹا بازار بازار سے 6جواری پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے چھ جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے 66 فٹا بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چھ جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔
پولیس نے چھ جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے 66 فٹا بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چھ جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔