ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل کرنیوالا حوالات بند

ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل کرنیوالا حوالات بند

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم حوالات پہنچ گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ ملت چوک میں علی حسن نامی ملزم نے۔۔۔

 ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی جس پر پولیس حرکت میں آگئی سب انسپکٹر محمد مزمل نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں