سابقہ دشمنی ،مخالفین نے شہری پر گولیاں چلا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سابقہ دشمنی پر مخالفین نے شہری پر گولیاں چلا دیں۔تھانہ روشن والا کے علاقہ 247 رب میں محمد انجم گھر کے باہر کھڑا تھا کہ۔۔۔
اس دوران مخالفین میں شامل نوید اور اس کے دیگر 9 ساتھی حملہ آور ہوگئے اور اندھا دھند فائرنگ کردی تاہم شہری نے بمشکل گھر کے اندر چھپ کر اپنی جان بچائی۔