شہری کی اراضی پر قبضہ کی مبینہ کوشش،10 افراد کیخلاف مقدمہ

شہری کی اراضی پر قبضہ کی مبینہ کوشش،10 افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شہری کی اراضی پر قبضہ کی مبینہ کوشش، 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ 25 ج ب میں محمد حیات کی اراضی پر ملزم محمد علی اور دیگر افراد نے دھاوا بول دیا اور مبینہ طور پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ اہل علاقہ کے جمع ہونے پر ملز م موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں