ڈپٹی کمشنر ٹوبہ نے جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ نے جاری  ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نعیم سندھو نے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل کو یقینی بنانے اور۔۔۔

 جاری سکیموں کی مانیٹرنگ کے حوالہ سے چک نمبر 301 ج ب، اقبال نگر اور مدینہ کالونی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا، انہوں نے منصوبوں کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسروں کو کام میں مزید تیزی اور معیار پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں