چیف ٹریفک آفیسر ناصر جاوید رانا نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

چیف ٹریفک آفیسر ناصر جاوید رانا نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر ناصر جاوید رانا نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ بہتر ٹریفک بہاؤ، حادثات کی روک تھام اور سڑکوں پر شہریوں کی خدمت اولین ترجیح اور مشن ہے شہری مہذب قوم ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے۔۔۔

ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں ان خیالات کا اظہار سی ٹی او نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھالتے ہوئے کیا اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر نے تمام دفاتر کی برانچز کے ہیڈز سے بھی ملاقات کی سی ٹی او نے اس موقع پر مزید کہا کہ ٹریفک پولیس کا ہر ٹریفک سیکٹر مثالی اور ہر سرکل شاندار ہونا چاہیے چیف ٹریفک آفیسر نے تمام ٹریفک کے سرکلز کے ٹریفک آفیسرز سے بھی ملاقات کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں