سولر پلیٹیں اور انورٹر چوری

سولر پلیٹیں اور انورٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چک نمبر 392 گ ب کے رہائشی بابر نے پولیس کو بتایا کہ ملزم رات کی تاریکی میں اس کی لاکھوں کی سولر پلیٹیں، انورٹر اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

چک نمبر 392 گ ب کے رہائشی بابر نے پولیس کو بتایا کہ ملزم رات کی تاریکی میں اس کی لاکھوں کی سولر پلیٹیں، انورٹر اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں