فوڈ اتھارٹی سٹاف کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل ڈنر کا انعقاد

 فوڈ اتھارٹی سٹاف کی جانب  سے ڈیپارٹمنٹل ڈنر کا انعقاد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سٹاف کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔

 اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈم اسما، فوڈ آفیسر رانا خاور ندیم، فوڈ آفیسر رانا مزمل حسین، ذیشان گجر، فاخر گجر، فواد منصور، اویس ڈوگر، عمیر افضل، ساحر علی سمیت دیگر عملے کے ارکان نے شرکت کی۔تقریب میں شرکا نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کی سرگرمیاں نہ صرف ٹیم کے اندر باہمی روابط اور ہم آہنگی کو فروغ دیتی ہیں بلکہ کام کے ماحول میں مثبت اثرات اور حوصلہ افزائی کا ذریعہ بھی بنتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم ورک کے ذریعے ادارے کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں