قوم فوج کوسلام پیش کرتی:آزادتبسم

قوم فوج کوسلام پیش کرتی:آزادتبسم

چک جھمرہ (نمائندہ دنیا)پاک فوج دنیا کے بہادر جوان وطن عزیز کی حفاظت کیلئے دن رات بارڈر پر سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔۔۔

 سپہ سالار سے لے کر بارڈر پر کھڑے ہر سپاہی کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے ۔فوج نے معرکہ حق و باطل میں ازلی دشمن بھارت کو دھول چٹاکر دنیابڑی طاقتوں کو حیران کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار ضلعی جنرل سیکرٹری ٹکٹ ہولڈر این اے 95 آزاد علی تبسم نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں