پروفیشنل فوٹو گرافرز ایسوسی ایشن نے جشن آزادی کا کیک کاٹا

پروفیشنل فوٹو گرافرز ایسوسی ایشن  نے جشن آزادی کا کیک کاٹا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جشن آزادی اورمعرکہ حق میں کامیابی کے سلسلہ میں پروفیشنل فوٹو گرافرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈی گرائونڈ میں کیک کاٹا گیا۔

 تقریب میں چیئرمین تنویر حسین زیدی،صدر محمد احمد،جنرل سیکرٹری قسور منیر شیخ،نائب صدور شاہد، آصف مکھن،انفارمیشن سیکرٹری راوّ مبشر،فوٹو جرنلسٹ عبدالماجد،شہزاد بھٹی، شکیل، افضل، شاہد، حسین،شکیل نائیک،طارق محمود اقبال،شیخ ندیم،معظم یعقوب،منان،ملک امجد ودیگر شریک تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں