سابقہ رنجش ،شہری کو قتل کی دھمکیاں
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو گن پوائنٹ پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔تھانہ رضا آباد کے علاقے 79 موڑ کے قریب ارسلان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے گن پوائنٹ پر قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔