گھر کا سودا سلف لینے مارکیٹ گئی شادی شدہ خاتون اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا سودا سلف لینے کے لئے مارکیٹ گئی شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ رشید آباد میں نعمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
اس کی اہلیہ گھر کا سودا سلف لینے کے لئے مارکیٹ گئی کہ اس دوران ملزم نے مبینہ طور پر اسے اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔