سکیورٹی انتظامات نہ ہونے پر چار دکانداروں کے خلاف مقدمات

سکیورٹی انتظامات نہ ہونے پر چار  دکانداروں کے خلاف مقدمات

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے تھانہ مدینہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران چار دکانوں پر سکیورٹی گارڈ تعینات نہ ہونے اور سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کا مناسب انتظام نہ پائے جانے پر مالکان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔

 پولیس نے تھانہ مدینہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران چار دکانوں پر سکیورٹی گارڈ تعینات نہ ہونے اور سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کا مناسب انتظام نہ پائے جانے پر مالکان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں